دولہا دلہن کی تصویر لینے میں مگن خاتون خوفناک حادثے کا شکار؛ ویڈیو وائرل
دولہا دلہن کی تصویر لینے میں مگن خاتون خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون دولہا دلہن کی تصویر لینے میں مگن ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون دولہا اور دلہن کی تصاویر لینے میں اتنی مگن
