Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طنزیہ گانے پر معروف گلوکارہ کو پولیس کا نوٹس

طنزیہ گانے پر بھارت کی معروف گلوکارہ کو پولیس نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کی معروف بھوج پوری گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور نے اپنے وائرل ہونے والے گانے ‘یو پی میں کا با’ کو کچھ تبدیل کرکے اپ لوڈ کیا تھا۔ گانے میں انہوں نے45 سالہ پرمیلا ڈکشٹ اور اس کی 20 سالہ بیٹی نیہا کی موت اور گھر جلانے کا ذکر کیا

Loading...
Exit mobile version