کیا آپ آنکھوں کو مسلنے کے نقصانات جانتے ہیں؟
کیا آپ آنکھوں کو مسلنے کے نقصانات جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ دنیا بھر میں اکثر لوگوں کو اپنی آنکھیں مسلنے کی عادت ہوتی ہے کیونکہ ان کو لگتا ہے کہ اس طرح کرنے سے ان کی تھکاوٹ دور ہو رہی ہے لیکن حقیقت بالکل اس کے برعکس ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ عادت بینائی کے لیے تباہ
