Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے، دل دہلا دینے والی ویڈیو

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت حقیقت کی دنیا میں کبھی کبھار ہی صادق آتی ہے۔ تاہم اس کہاوت کا ایک زندہ ثبوت حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1626107406714372096 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی روڈ پر چلتی ہوئی آرہی ہے کہ یک دم سامنے سے

Loading...
Exit mobile version