Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک ہی درخت سے 300 اقسام کے آم کی پیداوار؛ مگر کیسے؟

بھارت میں ایک ہی درخت سے 300 اقسام کے آم کی پیداوار حاصل کر کے بزرگ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔   حال ہی میں بھارتی شہر لکھنؤ میں ایک 82 سالہ شہری کلیم اللہ خان نے آم کے ایک ہی درخت سے 300 اقسام کے آم کی پیداوار حاصل کر لی ہے۔ کلیم اللہ نے لکھنؤ کے چھوٹے سے قصبے ملیح آباد میں موجود اپنے

Loading...
Exit mobile version