کبوتر کے ٹیلنٹ نے سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل
کبوتر کے ٹیلنٹ نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کبوتر کو بیک فلپ کرتا دیکھا جاسکتا ہے۔ Pigeon doing backflips.. https://t.co/fx51KYL522 — Buitengebieden (@buitengebieden) February 12, 2023 سوشل میڈیا پروائرل ہونے والے کبوتر کی اس ویڈیو کو بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
