کیا آپ نے کبھی گول گپے آئس کریم کے ساتھ کھائے ہیں؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گول گپا آئس کریم زیرِ بحث ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا گول گپے آئس کریم کے ساتھ تیار کررہا ہے۔ گول گپے آئس کریم کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی جانب سے اسے کچھ خاص پسند بھی نہیں کیا جا
