ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے اہم کردار کا انتقال ہو گیا
ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ میں اہم کردار نبھانے والے معروف اداکار شاہنواز پردھان کا انتقال ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکار شاہنواز جمعے کے روز دل کا دورہ پڑنے کے سبب 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار انڈسٹری کے دوسرے معروف اداکاروں کے ساتھ ایک ایوارڈ کی تقریب میں موجود تھے جب انہیں دل میں
