Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘جھومے جو پٹھان’ گانے پر بچے کا شاندار رقص؛ ویڈیو وائرل

سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے’جھومے جو پٹھان’ گانے پر بچے کی ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے جس میں ایک چھوٹے بچے کو بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے’جھومے جو پٹھان’ گانے پر  ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔  یہ بھی پڑھیں: پٹھان میں

Loading...
Exit mobile version