Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی اداکارہ کرکٹر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار

معروف بھارتی اداکارہ سپنا گِل کو بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ حال ہی میں بھارتی کھلاڑی پرتھوی کی شکایت پر گزشتہ روز نجی ہوٹل کے باہر پرتھوی شاہ اور ان کی گاڑی پر حملہ کرنے والی اداکارہ ثناء عرف سپنا گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی کھلاڑی پرتھوی کا کہنا ہے کہ ’ وہ اپنے ایک دوست

Loading...
Exit mobile version