شادی سے متعلق اداکارہ سجل علی کا نیا بیان سامنے آگیا
پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کا شادی سے متعلق نیا بیان سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتی کہ شادی کرنا ضروری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جمائما نے اداکارہ سجل علی کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتادی انہوں نے کہا کہ صحیح شخص کے ساتھ رہنا یا پیار
