گوہر رشید کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر کبریٰ خان نے خاموشی توڑ دی
پاکستان کے معروف اداکار گوہر رشید کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر اداکارہ کبریٰ خان نے خاموشی توڑ دی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اسکرین پر گوہر رشید اور کبریٰ کی ایک تصویر دکھائی جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے ہوئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ کبریٰ
