معروف امریکی اداکارہ انتقال کر گئیں
ماضی کی معروف امریکی اداکارہ روکھیل ویلچ کا انتقال ہو گیا ہے۔ حال ہی میں معروف امریکی اداکارہ روکیل ویلچ مختصر علالت کے بعد 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ 1940 میں شکاگو میں پیدا ہونے والی روکیل کیلیفورنیا میں پلی بڑھیں، روکیل ویلچ کو فلم ’فنٹاسٹک ووئیج‘ اور ’ون ملین ایئرز بی سی‘ جیسی فلموں نے شہر ت کی بلندیوں پر پہنچایا۔ 1960 کے عشرے
