سلمان خان کی عبدوروزک کے ہمراہ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی عبدوروزک کے ہمراہ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر عبدوروزک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سلمان خان سے ملاقات کے لئے مداح کا انوکھا انداز شیئر کی گئی پہلی ویڈیو میں عبدوروزک سلمان
