بھارت کی معروف اداکارہ نے مسلمان سماجی کارکن سے شادی کرلی
بھارت کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلمان سماجی کارکن فہد ضرار احمد سے شادی کرلی ہے۔ حال ہی میں بھارت کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کر کے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے۔ Sometimes you search far & wide for something that was right next to you all along. We were looking for love, but we found friendship first.
