شکاری کے خوف سے ہرن اسکول پہنچ گیا؛ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں
شکاری کے خوف سے ہرن اسکول پہنچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شکاری کے خوف سے ہرن اسکول کے کلاس روم میں چلا جاتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہرن کلاس روم میں داخل تو ہو جاتا ہے لیکن چکنے فرش
