دانیہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
مرحوم رکن قومی اسمبلی و معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم کم کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے دانیہ کی والدہ سے مکالمہ کیا کہ آپ کے پاس کتنے پیسے ہیں، اس پر خاتون نے کہا کہ
