کنزہ ہاشمی کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن
