کتے کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی
کتے کی ایلیویٹرکو انجوائے کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا ایلیوٹر پربار چڑھ چڑھ رہا اور اس سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1624827479021195265 سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس کتے کی ویڈیو پرصارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں ۔ مزید پڑھیں http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2023/02/255982/ اس سے قبل بھی ایک کتے کی بس کی
