کتے کی ایلیویٹرکو انجوائے کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا ایلیوٹر پربار چڑھ چڑھ رہا اور اس سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1624827479021195265
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس کتے کی ویڈیو پرصارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2023/02/255982/
اس سے قبل بھی ایک کتے کی بس کی سیٹ پر آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو مں دیکھا گیا تھا کہ ایک کتا بڑے مزے سے ایک بس کی سیٹ پر بےخبر سو رہا ہے۔
لیکن اس ویڈیومیں قابلِ غوراور دلچسپ بات یہ تھی کہ کسی بھی مسافر نے اس کتے کے آرام میں خلل نہیں کیا اور اسے سیٹ سے اُٹھانے کے بجائے سونے دیا۔
ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ جہاں بس میں کچھ مسافر سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہیں وہیں ایک سیٹ پر کتا بھی بے خبر سو رہا ہے۔
جبکہ مسافروں سے بھری بس میں کوئی مسافر اس کی نیند خراب نہیں کرتے اور کھڑے ہو کر ہی سفر کرنے کو ترجیح دیتے۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو پر صارفین اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسافروں کے اس اقدام کی بہت زیادہ تعریف بھی کر رہے ہیں۔
