جنگ بندی سے متعلق تجاویز ناقابلِ قبول ہیں، ٹرمپ نے ایران کا جواب مسترد کردیا موجودہ حالات میں امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں