Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی ماڈل لاریب طارق کی سیاہ لباس میں شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل لاریب طارق اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاریب طارق نے سیاہ رنگ کا انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ لاریب طارق نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

لاریب طارق کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید سامنے آئی کسی نے انہیں مناسب لباس پہنے کا مشورہ دیا جبکہ کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Exit mobile version