Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹک ٹاکر ربیکا خان کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں ربیکا خان نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

 

 

وائرل تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاکر ربیکا خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Exit mobile version