پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے معروف سیاسی شخصیت کی شرمناک تصویر لیک کردی ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر دفاع رہنے والے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کے ہر دل عزیز د وست پرویز خٹک کی نیم برہنہ تصویر شیئر کی ہے۔

شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پرویز خٹک کو مینشن کیا ہے، جس سے تاثر کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی ہے۔