پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار آغا علی نے بتا دیا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں کتنے برس بعد ایک اداکار کو اچھا معاوضہ ملنا چاہیئے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار آغا علی کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں کچھ لوگ ہیں ایسے جو کہ واقعی اداکاروں کی صلاحیتوں کی قدر کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کہ حال ہی میں جو ڈرامہ سیریل ’زخم‘ میں نے کیا مجھے اس کے لیے سب سے زیادہ اچھا معاوضہ ملا۔
ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ 10 سال بعد ایک اداکار اچھا معاوضہ حاصل کرنے کا حقدار بھی ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکار آغا علی 14 سال سے کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں؟
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
