معروف گلوکار علی ظفر نے پاکستانی معیشت سے متعلق انتہائی اہم پیشگوئی کردی ہے۔
حال ہی میں نوجوانوں کے پسندیدہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے پاکستانی معیشت سے متعلق پیشگوئی کی۔
انہوں نے لکھا کہ 2025 پاکستان کے لیے معاشی طور پر اچھا سال ہو گا۔

اداکار کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ فلموں، ڈراموں اور موسیقی کے شعبے میں اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے اداکار علی ظفر اکثر اوقات ہی حالاتِ حاضرہ پر بات کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں