Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ مونی رائے سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

بھارتی اداکارہ مونی رائے سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ مونی رائے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک تصویر میں ان کے ہاتھ پر کینولا لگا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ 9 دن اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

 

 

انہوں نے لکھا کہ ڈاکٹروں اور نرسوں اور میرے پیارے دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت میری دیکھ بھال میں صرف کیا، مجھے نیک خواہشات اور محبت بھیجی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version