Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

احسن خان نے بیمار مداح کی خواہش پوری کر دی؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کی بیمار مداح کی خواہش پوری کرتے  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

وائرل ویڈیو میں اداکار احسن خان کو ایک ننھے اور بیمار مداح کی عیادت کے لیے اسپتال میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

  اداکار کے اس اقدام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version