پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ہاتھوں میں تسبیح، جسم پر برقع اور سر پر اسکارف پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو کو دیکھنے کے بعد پہلی نظر میں یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے یہ دنیاوی رنگینی چھوڑ کر ہمیشہ کیلئے دین کی طرف آگئی ہیں۔
مگر یہ حقیقت نہیں ہے کیونکہ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں جو الفاظ تحریر کیے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو صرف ماہِ محرم کے تقدس میں پوسٹ کی گئی ہے۔
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ مٹی میں مل گئے سپنے یزید کے، لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے اور پاکستان یا کسی اور ملک کی نہیں بلکہ سعودی عرب کی ہے ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
