Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

باربی کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیا، اداکارہ عروہ حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ باربی کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ملازم کی ایک تصویر پوسٹ کی۔

مذکورہ تصویر میں ان کا ملازم صحن میں بیٹھا فون پر بات کر رہا ہے تاہم اس نے گلابی رنگ کا شلوار قمیص پہنا ہوا ہے۔

عروہ حسین نے ملازم کے گلابی لباس کو باربی فیور سے منسلک کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’باربی فیور میرے گھر بھی پہنچ گیا ہے‘ُ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version