Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ 42 برس کی عمر میں چل بسیں

معروف تامل اداکارہ سندھو کا 42 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔

تامل فلموں کی اداکارہ سندھو کو 2020 میں بریسٹ کینسر ہوا تھا، وہ چنئی کے اسپتال میں زیر علاج تھیں، گزشتہ رات دو بجے 42 برس کی عمر میں چل بسیں۔

 

 

  علاج معالجے کے دوران اداکارہ نے سوشل میڈیا پر درخواست کی تھی کہ ان کی مالی مدد کی جائے۔

ساؤتھ فلم انڈسٹری کے کئی اداروں بشمول کارتھی، ایسارا، ستیش کمار اور دیگر نے علاج کے اخراجات میں سندھو کی مدد کی تھی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version