Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جواد احمد کے ملی نغمے ’دوستی‘ کا نیا ورژن وائرل

پاکستان کے معروف گلوکار جواد احمد کے ملی نغمے ’دوستی‘ کا نیا ورژن وائرل ہو گیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار جواد احمد نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے ملی نغمے ’دوستی‘ کے نئے ورژن کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

گانے کی ریکارڈنگ بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، مینار پاکستان سمیت دیگر تاریخی عمارتوں پر کی گئی ہے۔

 

 

اس حوالے سے گلوکار جواد احمد نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گانے میں محبت و اخوت کا درس دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جشن آزادی کی خوشیوں کے حوالے سے گانے کو ری میک کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version