Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے پولیس فورس جوائن کر لی؟

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی پولیس یونیفارم میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں جنت مرزا کو پولیس یونیفارم میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

 

ان تصاویر کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ  یہ ان کے کسی مداح نے مصنوعی ذہانت سے تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

   واضح رہے کہ اپنے ایک انٹرویو میں جنت مرزا خود بھی اس بات کا انکشاف کر چکی ہیں کہ انہیں پولیس فورس جوائن کرنی تھی، یہی ان کا خواب ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version