Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آج تک اپنے شوہر کا موبائل چیک نہیں کیا، ندا یاسر

پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ آج تک اپنے شوہر کا موبائل چیک نہیں کیا۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کئی دلچسپ سوالات کے جواب دیئے۔

 پوڈ کاسٹ کے دوران ندا یاسر سے شوہر، اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز کا موبائل چیک کرنے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔

سوال کے جواب میں معروف میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ میں نے آج تک اپنے شوہر کا موبائل چیک نہیں کیا، میں اپنے شوہر کا موبائل چیک کر ہی نہیں سکتی ہوں، مجھے اُن کے موبائل پر لگا کوڈ نہیں معلوم۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version