Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مجھے اب کسی پر بھروسہ نہیں ہے، جنت مرزا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کا کہنا ہے کہ مجھے اب کسی پر بھروسہ نہیں ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ دبئی میں کافی انجوائے کر رہی ہیں۔

 

 

اس سے قبل ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے گزشتہ ماہ کڑا وقت دیکھا ہے، انہوں نے اپنی ذہنی صحت کی بحالی کے لیے خود کو کچھ روز کے لیے گھر میں قید بھی کر لیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version