آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا سے کیا تعلق ہے۔
سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کے مداح اداکارہ کو بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریتی زنٹا سے ملا رہے ہیں۔
اس کے علاوہ اداکارہ کو اب تک کئی حسیناؤں سے ملایا جا چکا ہے جن میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ، ترکیے کی انسٹاگرام انفلوئنسر الینا اوزترک گلکو اور سویڈن سے تعلق رکھنے والی میک اپ آرٹسٹ شائے ہولود شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
