Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘سپر ہٹ ہوگیا

پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘سپر ہٹ ہوگیا ہے۔

حال ہی میں کینیڈا کے علاقے ملٹن میں ہونے والے لائیو کنسرٹ میں معروف پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘سپر ہٹ ہوگیا۔

اس حوالے سے معروف پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملٹن اور برامپٹن کے میئرز اور مقامی پارلیمنٹیرینز نے شاندار پرفارمنس پر میرے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس تقریب کے دوران مجھے پلاٹینم کوئنز کی تختی پیش کی گئی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version