Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عاطف اسلم کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ایک انٹرویو میں لوگوں کی سوچ پر تعجب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بے حد حیرت ہوتی ہے کہ لوگ ہمارے کپڑے دہرانے پر کافی حیران ہوتے ہیں، جبکہ مجھے اس بات پر کوئی شرمندگی نہیں ہوتی۔

 انہوں نے کہا کہ اپنے کپڑوں کو ریپیٹ کیوں نہ کروں ؟ میں نے اپنے پیسوں سے خریدے ہیں، مہنگی شرٹ ہے تو کیوں نہ اسے پھر سے پہنوں ؟

معروف گلوکار عاطف اسلم نے کہا کہ کیا ایسا کبھی نہیں ہوا ہوگا کہ کسی کو ایک جینز یا کوئی ٹاپ پسند ہو تو لازمی اسنے ریپیٹ کیا ہوگا لیکن آڈینس پہچان نہیں پائی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version