Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جویریہ سعود کو اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا؛ اداکارہ تنقید کی زد میں آ گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود کو اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔

گزشتہ روز اداکارہ جویریہ سعود نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ “مہنگی بجلی کے بلوں” پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کر رہی تھیں۔

ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے جویریہ سعود کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے دیکھیں:

واضح رہے کہ معروف اداکارہ مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version