پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی کا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی اور انہیں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی سے بہتر قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی کا یویو ٹیسٹ کا اسکور کل ہونے والے میچ میں بابر اعظم کے سامنے ماند پڑ جائے گا۔
شائستہ لودھی نے کہا کہ کپتان بابر اعظم اچھے اسکور بنائیں گئیں اور پاکستان جیتے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
