Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تمام حدیں پار؛ اداکارہ مہر بانو کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مہر بانو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہر بانو نے ہرے رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ایک آنکھ نا بھائی اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس دیکھیں:

واضح رہے کہ مہر بانو نے ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘، لشکارا‘، ’داغ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version