Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ڈائریکٹر جی ماری موتھو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے 57 سال کی عمر میں چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ٹی وی سیریل کی ڈبنگ کے دوران انہیں طبیعت کی ناسازی کی شکایت پر چنئی کے پرائیوٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ جی ماری موتھو نے اپنے کیریئر کے دوران کئی فلموں میں کام کیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version