Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

منال خان نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

منال خان اور احسن خان کے گھر بہت جلد نئے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کے بارے میں اطلاع  گزشتہ دنوں منعقد کی جانے والی بے بی شاور کی تقریب سے ملی۔

پاکستانی اداکارہ منال خان اپنی عمدہ اداکاری کے لیے بے حد مشہور ہیں تاہم اب یہ خوبصورت اداکارہ اپنی زندگی میں ایک نئے اور دلچسپ باب کا آغاز کرنے جارہی ہے۔ احسن محسن اکرم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی باصلاحیت فنکار ہ اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہیں، جو ان کے مداحوں اور خیر خواہوں کی خوشی کا باعث ہے۔

منال خان نے انسٹاگرام پر اپنے بےبی شاور  کی چند خوبصورت تصاویر  شیئرکی ہیں جن میں انہیں اپنی بہن ایمن منیب،  والدہ عظمیٰ مبین، بھانجی امل اور دستوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version