Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

اِس بچی کا تعلق جنوبی بھارت سے ہے جس نے 50 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ ساؤتھ کی لیڈی سُپر اسٹار انوشکا شیٹی ہیں۔

اداکارہ فلم انڈسٹری میں 2 دہائیوں سے موجود ہیں، انہوں نے اس دوران رومانوی، سسپنس، تھرلر اور ایکشن سے بھرپور فلموں میں شاندار پرفارمنس دی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version