Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی اداکار انتقال کرگئے

معروف پاکستانی اداکار خالد بٹ انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکار خالد بٹ کا انتقال ہو گیا ہے، ان کی نماز جنازہ کل بعدازنمازعصر ادا کی جائے گی۔

 مرحوم نےسوگواران میں 2 بیٹے، 2 بیٹیاں اور بیوہ کو چھوڑا ہے۔

یاد رہے کہ خالدبٹ نے بےشمار ٹی وی ڈراموں، فلموں اور تھیٹر پر بھی کام کیا، انہیں فنی خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

Exit mobile version