بالی وڈ سپر اسٹار ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی ایکشن فلم ’فائٹر’ کے ٹریلر نے آتے ہی ثابت کر دیا کہ یہ ایک پاکستان پروپیگنڈا فلم ہے۔
ٹریلر کو دیکھنے کے بعد پاکستانی عوام سمیت شوبز ستاروں نے بھی اس فلم کو بنانے اور اس میں کام کرنے والے فنکاروں کو آڑھے ہاتھوں لے لیا ۔
اس پروپیگنڈا فلم ’فائٹر’ کے ٹریلر میں اداکار ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کو بھارتی فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈرز کا کردار ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے، اس کے علاوہ ٹریلر میں پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فضائیہ کا پاکستان کے خلاف ایک آپریشن کا سین بھی شامل ہے۔
فائٹر کا ٹریلر:
پاکستانی اداکاروں کا شدید ردعمل:
’پاکستانی شوبز ستاروں نے بالیوڈ فلم ’فائٹر‘ میں مبینہ طور پر پاکستان مخالف مواد کے حوالے سے اپنی مایوسی کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا رخ کیا ہے۔
اداکارہ ہانیہ عامر:
اداکارہ زارا نور عباس:
نامور میک اپ آرٹسٹ نتاشا علی:
اداکارہ حرا خان:
اداکار اسد صدیقی:
نامور فلمساز سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم فائٹر میں ہریتک روشن ، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔
25 جنوری کو یہ فلم دنیا بھر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ، جس کا مداحوں کو انتظار ہے۔
