Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہانیہ عامر کی دوستوں کو ان فالو کرنے کی دھمکی؟

 ہانیہ عامر کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’جانان‘ سے کیا اور پھر چھا گئیں۔

انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں ان کا کہنا ہےکہ 14 فروری کے دن اگر میرے کسی دوست نے پھولوں کی تصویر لگائی تو میں اسے ان فالو کردوں گی۔

وائرل ویڈیو

واضح رہےکہ ہر سال 14 فروری کو دنیا بھر میں خاص طور پر مغربی ممالک میں “ویلنٹائن ڈے” منایا جاتا ہے، اس دن محبت کرنے والے ایک دوسرے کو  پھولوں اورمختلف تحائف کا تبادلہ کرکے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔

Exit mobile version