Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کے سینئر مزاحیہ اداکار انتقال کر گئے

پاکستان کے سینئر مزاحیہ اداکار چاند پوری انتقال کر گئے ہیں۔

پاکستان کے سینئر مزاحیہ اداکار چاند پوری گردوں اور سانس کے مرض میں مبتلا تھے، تاہم آج ان کا انتقال ہو گیا۔

مزاحیہ اداکار چاند پوری کی نماز جنازہ 17 فروری 2024 بروز ہفتہ کو امام بارگاہ اولڈ رضویہ سوسائٹی فیز 1 کراچی میں بعد ظہرین ادا کی جائے گی۔

 

 

چاند پوری کے مشہور ڈرامے سچ مچ، محلے دار، گھرانہ، واہ بھئی واہ اور خواجہ اینڈ سنز تھے۔

اس کے علاوہ چاند پوری نے معین اختر کے ساتھ ٹی وی اور اسٹیج پر کام بھی کیا۔

Exit mobile version