Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سخت گرمی میں سکون کی نیند چاہتے ہیں؟ تو یہ غذا کھائیں

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سخت گرمی میں سکون کی نیند کے لئے کونسی غذا کا استعمال کرنا چاہیے۔

گرمی ناصرف دن کے وقت پریشان کرتی ہے بلکہ اکثر رات کے اوقات میں سونے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق ویسے تو سوتے وقت انسان کے جسم کا درجہ حرارت کم ہوتا ہے لیکن زیادہ گرمی میں ارد گرد کا درجہ حرارت زیادہ ہونے پر گرمی میں اضافہ ہوجاتا ہے

تاہم اچھی اور بھرپور نیند کے لیے ہماری خوراک اہم کردار ادا کرتی ہے جس سے بہت سے لوگ لاعلم ہیں۔

گرمیوں میں ماہرین ہلکی اور ایسی غذائیں کھانے کا مشورہ دیتے ہیں جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھیں اور پانی کی کمی نہ ہونے دیں۔

Exit mobile version