Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رات کے وقت ٹانگوں میں درد یا کھنچاؤ کیوں ہوتا ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ رات کے وقت ٹانگوں میں درد یا کھنچاؤ کیوں ہوتا ہے۔

جیسے ہی آپ دن بھر کے سارے کاموں سے فارغ ہو کر رات کو اپنے بستر پر سونے کے لیے لیٹتے ہیں تو ہماری ٹانگوں میں درد ہوتا ہے جو ہمیں رات بھر سونے نہیں دیتا۔

عام طور پر رات کے وقت شروع ہونے والے ٹانگوں کے اس درد کو ٹانگوں میں کرل پڑنا یا کھنچاؤ پڑنا بھی کہتے ہیں۔

اس صورتحال میں اگر آپ کو نیند آ بھی جائے تو جلد ہی آنکھ دوبارہ کھل جاتی ہے لیکن اگر آپ اس تکلیف کی اصل وجہ جان لیں تو نہ صرف آپ سے مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں بلکہ ایک پرسکون نیند بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

سب سے پہلے آپ کے لیے یہ بنیادی معلومات جاننا ضروری ہے کہ یہ درد یا کرل کیوں پڑتے ہیں اور پھر اس سے نجات کیسے حاصل کی جاسکتی ہے۔

نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ تفصیلات جان سکتے ہیں۔

Exit mobile version